دا ویمپائر آرون سیزن 3
دا ویمپائر آرون سیزن 3 از تعبیر خان قسط نمبر5
عابش اس وقت شاپنگ مول میں تھی رفا اور سوزین بھی ساتھ تھی ۔۔۔۔
رفا نے اور سوزین نے تو اپنے لیے ڈریس خریدلیا تھا
پر عابش کو اب تک کچھ پسند ہی نہیں آیا تھا ۔۔۔۔
اب کچھ پسند بھی کرلو ۔۔۔عابش ایک گھنٹہ ہو گیا ۔۔۔ لیکن تم کو کچھ پسند ہی نہیں آرہا۔ ۔۔۔ سوزین نے کہا۔ ۔۔
عابش ہمیں تیار بھی ہونا ہے ۔۔۔اور دس بجے تک فام ہاوس بھی پہچنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا تو کیا کرو ۔۔۔
عابش نے گھور کر کہا ۔۔۔
۔۔۔
کافی دیر بعد عابش کو ایک ڈریس پسند آہی گیا۔ ۔۔
شکر ہے فائنلی تم کو پسند آئی گیا ۔۔۔۔ چلو اب یار ہیل لیتے ہیں ۔۔ رفا نے کہا اور تینوں سینڈل کی شوپ کی طرف چلےگئی تھیں ۔۔۔
عابش یہ دیکھوں تمھارے لیے یہ ہیل ٹھیک رہے گئی
سوزین نے شیشہ میں ایک سینڈل کی طرف اشارہ کیا
عابش شیشہ میں سے ہی پمپ دیکھ رہی تھی
میں تو ہیل نہیں پہن سکتی میں پمپ لو گی ۔۔۔ عابش نے کہا
بس مجھ کچھ نہیں پتہ تم ہیل پہننی پڑے گی ۔۔۔
سوزین عابش کا ہاتھ پکڑ کر شوپ کے اندر لے گی۔ ۔۔۔
اگر میں گری نہ تو ۔۔۔۔ تمھاری خیر نہیں پھر
عابش نے سینڈل کا سائز چیک کرتے ہوئے کہا ۔ ۔
ہاں نہیں گر ریی ۔۔۔۔تم ۔۔۔۔
رفا نے کہا ۔۔۔ جو تھوڑے ہی فاصلے پر بیٹھی سینڈل سلیکٹ کر رہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔
کچھ ہی دیر میں کاونٹ پر بل دے کر وہ تینوں گھر کے لیے روانہ ہوگئی۔ ۔۔۔
ادیان کو لرا کی سوچ پر بہت غصہ آرہا تھا ۔۔۔ پر وہ بھی ادیان تھا عابش کو کوئی تکلیف پہنچانے کا سوچے بھی اور ادیان اُس کو ایسی چھوڑ دے ۔۔۔
اسے عابش کی فکر ہورہی تھی ۔۔۔ پر وہ یہ بات وقبول
نہیں کر سکا تھا کے عابش اُسے اچھی لگتی ہے ۔۔۔۔۔
آج صبح اُس نے عابش کو ہارٹ کیا تھا تو ادیان کے بھی دل کو تکلیف پہنچی تھی ۔۔۔۔۔ وہ خود نہیں سمجھ پایا تھا کہ وہ عابش کے لیے کیوں سوچ رہا تھا۔ ۔۔
وہ انسان تھی یہ وجہ تھی شاید ادیان اس وجہ سے عابش کو اگنور کررہا تھا اُس کو پسند کرنے کے باوجود ۔۔۔ انسان تو ادیان بھی تھا پر وہ اپنی پاورز کی وجہ سے اپنے اپ کو انسانوں سے دور رکھتا تھا
وہ وینڈو پر کھڑا اسی بارے میں سوچ رہا تھا ۔۔۔۔
عابش کی کار روکی عابش اور اس کی دوست کار سے اتر کر گھر میں چلے گئی۔ ۔۔۔۔
آئص کی کال آرہ
وہ وینڈو پر کھڑا اسی بارے میں سوچ رہا تھا ۔۔۔۔
عابش کی کار روکی عابش اور اس کی دوست کار سے اتر کر گھر میں چلے گئی۔ ۔۔۔۔
آئص کی کال آرہی ۔۔۔ ۔ یار ہمیں جلدی سے ریڈی ہو کر چلنا چاہیے ۔۔۔
رفا نے کہا ۔۔۔۔ ۔۔۔ یہ سب ادیان نے پاورز کے زریعے سن لیا تھا۔ ۔۔۔
ادیان کا بلکل بھی ارادا نہیں تھا فام ہاوس پارٹی میں جانے کا پر عابش کی وجہ سے وہ پارٹی میں جانے کے لیے تیار ہونے چلا گیا۔ ۔۔۔
&___________________
۔۔۔۔۔۔
رفا اور سوزین بھی عابش کے ساتھ عابش کے گھر آگئی تھی
وہ تینوں کو ساتھ ہی فام ہاوس جانا تھا۔ ۔۔
رفا اور سوزین کے بوائے فرینڈ پہلے ہی فام ہاوس پر پہنچ گئے تھے arraengment کر نے کے لئے ۔۔۔۔
عابش نانو سے مل کر شاور لینے چلے گئ تھی سوزین نے میک اپ کرنا شروع کردیا تھا اور رفا بالوں کو اسٹیٹر ۔۔۔۔
۔ ۔
کچھ دیر میں عابش واش روم سے آئی تو روم میں بہت خاموشی تھی ۔۔۔
رفا کے بال اسٹیٹر ہوگے تھے ۔۔ رفا بہت پیاری تھی برون آنکھیں برون گھنگریالے بال سفید رنگ پر پھر بھی اتنا میک اپ کررہی تھی یہی حال سوزین کا بھی تھا سفید رنگ ہونے کے باوجود اُس نے میک اپ بہت تیز کیا ہوا تھا ۔۔۔
عابش نے جلدی سے ہیر درے کیے ۔۔۔ بالوں کا جوڑے بنایا سائٹ سے ہلکی ہلکی لٹو کو کرل کیا تھا ۔۔۔ گھٹنوں سے تھوڑی اوپر پیچ رنگ کی ڈبل گیزنگ فراک پہنی تھی
۔۔۔ آنکھوؑ پر بلیک آئی شیڈ لاگیا لائٹ پیچ لپ اسٹک لاگئی ۔۔۔
گائس میں تو ریڈی ہوں ۔۔۔۔کاوچ پر بیٹھی بلیک رنگ کی ہائے ہیل پہن رہی تھی
ہمم بھی ریڈی ہوگئے رفا اور سوزین نے ایک ساتھ کہا۔ ۔۔
تو چلو پھر چلتے ہیں ۔۔ عابش نے کاوچ پر پڑی بلیک جیکٹ اُٹھاتے ہوئے روم سے نکل گئی شاید وہ اپنی نانو سے بائے بولنے جارہی تھی ۔۔۔۔
اوکے نانو میں جارہی ہوں آپ سوجائی گا میں لیٹ آوگی ۔۔۔۔ چوکھٹ کے پاس کھڑے کھڑے عابش نے اپنی نانو سے کہا ۔۔۔
ٹھیک ہے اپنا خیال رکھنا لیسہ صاحبہ اپنے روم میں ٹی وی دیکھارہی تھی ۔۔۔
عابش کی آواز پر نانو نے کہا۔ ۔۔
ہممم اوکے ۔۔۔ بائے ۔۔۔
اتنے میں رفا اور سوزین بھی آگئی تھی اور وہ گھر سے باہر آئی
۔ڈرائیو میں کرو گی عابش ۔۔۔
سوزین نے کہا۔ ۔۔
عابش نے چابی سوزین کو دی اور کار کے دوسرے سائٹ پر بیٹھنے کے لیے جانے لگی ۔۔۔کار کا گیٹ کھول کر ایک نظر
۔ڈرائیو میں کرو گی عابش ۔۔۔
سوزین نے کہا۔ ۔۔
عابش نے چابی سوزین کو دی اور کار کے دوسرے سائٹ پر بیٹھنے کے لیے جانے لگی ۔۔۔کار کا گیٹ کھول کر ایک نظر ادیان کے گھر پر ڈالی وہاں کار کھڑی تھی ۔۔۔۔
😞کیا ادیان نہیں آرہا پارٹی میں عابش نے دل میں سوچا اور کار میں بیٹھ گئی۔ ۔۔۔
کیا ہوا وہاں کیا دیکھ رہی تھا رفا کار کی پچھلی سیٹ پر بیٹھی تھی رفا نے عابش کو ادیان کے گھر کی طرف دیکھتے ہوئے دیکھ لیا تھا۔ ۔۔
یہ ادیان کا گھر ہے عابش نے بتایا ۔۔۔
اووووو
وہاں کیا لک ہے تمھارا ۔۔۔ رفا نے کہا ۔۔۔
سوزین نے کار اسٹاٹ کی اور روڈ کی طرف کار کی سمت موڑ دی ۔۔۔
اس میں لک کی کیا بات ہے وہ مجھے پسند نہیں کرتا ۔۔۔😔😕
عابش نے دکھی آواز میں بولا۔۔۔۔
عابش جو اتنی سیڈ ہورہی تھی اُسے اندزہ نہیں تھا کہ ادیان اُسی کو دیکھ رہا تھا وہ اپنے روم کی وینڈو سے عابش کا گھر سے نکلنے کا انتظار کررہا تھا۔ ۔۔
وہ عابش کو بہت خوبصورت لگی تھی ادیان اسے پری کہہ یا اسنو وائٹ اُس سے سمجھ نہیں آیا تھا ۔۔۔۔
ادیان بھی گھر سے نکل کر عابش کی کار کے پیچھے نکل گیا ۔۔۔
ادیان کی کار عابش کی کار سے تھوڑے فاصلے پر تھی ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
ہلکی آواز میں میوزک آون کیا عابش نے ۔۔۔ ۔۔ سوزین بہت فاسٹ ڈرائیونگ کررہی تھی ۔۔۔۔
سوزین تھوڑا سولو ڈرائیو کرو ہم پارٹی کی جگہ ہوسپٹل پہچ جائے گے ۔۔۔ عابش نے سوزین سے کہا۔ ۔۔۔
ایسا کچھ نہیں ہوگا ڈونٹ ووررے ۔۔۔۔ ڈیر
اور ہم بس پہچنے والے ہیں سوزین نے بولا۔ ۔۔۔
رفا کو تو کوئی فراک ہی نہیں پڑرہا تھا اتنی فاسٹ ڈرائیوانگ سے وہ آئص سے میسج پر بات کرنے میں معصروف تھی ۔۔۔
لڑا کے دو میسج آئے تھے ۔۔۔ ادیان نے ڈیش بوٹ سے سیل فون اُٹھایا اور میسج چیک کیے لڑا کا میسج تھا ۔۔۔۔
کب تک پوچھو گے ادیان ۔۔۔؟
پر ادیان نے رپلائے نہیں کیا ۔۔۔۔۔
لڑا کا میسج دیکھ کر غصہ آیا تھا بہت ۔۔۔
واپس سیل فون رکھا ۔۔۔
عابش کی مائنڈ پر فوکس کیاپر وہ الجھی ہوئی تھی شاید۔ ۔۔۔
۔۔۔۔۔
فام ہاوس کا دس سے پندرہ منٹ کا راستہ باقی تھا ۔۔۔۔
اچانک سے بیچ ہائےوے پر کار ۔۔۔۔ شو کرتے ہوئے روکی شاید ٹائر پنچر ہوگیا تھا ۔۔۔۔ اس ہائے پر گاڑیوں کا کم ہی گزر ہوتا تھا ورنہ بہت برا ایکسیڈنٹ ہو جاتا کار کا ۔۔۔۔
کیا ہم پہنچ گیے رفا نے پوچھا ۔۔۔۔
عابش نے کارسے اتر کر دیکھا تو ٹائر پنچر تھا۔ ۔۔۔
کار سے باہر آجاو کار کا ٹائر پنچر ہوگیا ۔۔۔ عابش نے دونوں سے کہا
سوزین اور رفا بھی کار سے باہر آگئ تھی ۔۔۔۔
اب کیا ہوگا ۔۔۔۔ یہاں تو کوئی کار اور انسان تو دیکھ ہی نہیں رہا
اب ہم کییسے پہنچے گے عابش نے کہا۔ ۔۔۔
عابش کی کار روکی تو ادیان نے بھی کچھ ہی فاصلے پر اپنی کار روکی۔ ۔۔
۔۔وہ دیکھ رہا تھا اب وہ تینوں کیا کرے گی۔
مجھےسامنے سے ایک کار آتی نظر آرہی ہے ۔۔۔ ۔ ہم اُس سے ۔ ہیلپ لتے ہیں سوزین نے کار کی روشنی دیکھی تو عابش اور رفا کو بولا۔ ۔۔
مجھ سے تو نہیں چلا جائے گاہیل پہن کر تم دونوں جاکے روکو
عابش نے کہااور کار سے ٹیک لاگیے کؑھڑی ہوگئ۔ ۔۔۔
اوکے بول کر وہ دونو روڈ کے بیچ میں کھڑی ہوگئی۔ ۔۔۔
ہلکی ہلکی پول پر لائٹ جل رہی تھی ۔۔۔۔
جیسی کار قریب آئی رفا اور سوزین نے زور سے چلانا شروع کردیا ۔۔۔۔ روکو روکو ہماری مدد کرو ۔۔۔۔
پر وہ کار بنا روکے ہی چلے گئی ۔۔۔۔
اس نے کار کیوں نہیں روکی۔ ۔۔۔ رفا نے سوزین کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔ ۔۔ میں بتاتی ہوں عابش ہلکے ہلکے قدم اٹھاتے ہوئے قریب آئی ۔۔۔۔۔۔
یہ جو تم دونوں نے اتنا میک اپ کیا ہے نہ وہ ڈر گیا ہو گا تم دونوں کو چڑیل سمجھ کر ۔۔۔۔ عابش نے دونوں کے چہرہ پر اشار
کرتے ہوئے کہا۔ ۔۔
ہاہاہاہاہا۔ ۔۔۔۔
عابش کو بہت ہنسی آرہی تھی ۔۔۔۔۔
رفا اور سوزین نے ایک دوسرے کو دیکھا ۔۔۔
کیا ہم چڑیل لگ رہے ہیں تم کو ۔۔۔۔ ۔ رفا نے پوچھا۔ ۔۔۔۔
ہاں اس سنسان روڈ پر پول کی لائٹ میں تم دونوں چڑیل ہی لگ رہی ہو۔ ۔۔۔۔
اب میں ہیلپ لوگی اگر کوئ کار آئی ۔۔۔۔
عابش نے کہا اور روڈ کی طرف دیکھنے لگی
ہاں تم تو کہی کی ملکہ ہو ۔۔۔ کار والا تم کو دیکھتے ہی کار روک دے گا۔ ۔۔۔
سوزین نے کہا۔ ۔۔۔
ادیان جو کافی دیر سے عابش پر نظر رکھے ہوئے تھا اور ان کی باتیں بھی سن رہا تھا۔ ۔۔
وہ فورا سے کار لے کر عابش کے پاس آگیا ۔۔۔۔
عابش لڑکھڑاتے ہوئے کار کے پاس گئی ۔۔۔
وہ کار ادیان کی تھی عابش کو ادیان کو دیکھ کر حیرت ہوئی بغیر بولے ہی ادیان نے کار روک دی تھی
ادیان تم ۔۔۔۔۔
ادیان کے ہونٹوں پر مسکراہٹ پھیل گئی ۔۔۔۔۔ پہلی بار عابش نے ادیان کو مسکراتے ہوئے دیکھآ تھا ادیان اُس سے بہت ہی اچھا لگا تھا ۔ ۔ ۔۔۔
کیا تم ہمیں فام ہاوس تک چھوڑ دو ۔گے ۔۔۔۔
عابش نے جلدی سے اپنی بات کہی۔ ۔۔۔۔
ہاں میں بھی وہی جارہا ہوں۔ ۔۔۔۔
پیچھے سے رفا اور سوزین بھی آگئ ۔۔۔۔
اور وہ دونوں پیچھے کی نشت پر بیٹھ گی ۔۔۔۔
عابش فرنٹ پر ادیان کی برابر والی سیٹ پر ۔ ۔۔۔۔۔
ادیان نے کار فام ہاس کی سمت دوڑا دی ۔۔۔۔۔
ادیان ۔۔۔۔ ۔ اگر تم لفٹ نہ دیتے تو ہماری تو پارٹی نکل جاتی ۔۔۔۔۔ سوزین نے کہا ۔۔۔۔
ادیان نے کچھ نہیں کہا ۔۔۔ عابش وینڈو سے باہر دیکھ رہی تھی ۔۔۔۔
رفا اور سوزین اپنا میک اپ درست کرنے میں لگ گی تھی ۔۔۔۔
کچھ ہی منٹ میں میں وہ فام ہاوس پہنچ گیے ۔۔۔۔
تھنک یو ۔۔۔۔ ادیان ۔۔۔۔۔ عابش نے ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ کہا۔ ۔۔
اور بنا کچھ سنے فورا کار سے اتر گی ۔۔۔۔
سوزین اور رفا بھی کار سے باہر آگی۔ ۔۔ ۔
وہاں دیکھو ۔ کتنا اندھیرا ہے عابش نے فام ہاوس کے لیفٹ سائٹ اشارہ کیا ۔۔۔۔ ۔
سوزین اور رفا نے مڑکے دیکھآ۔ ۔۔۔۔۔
ہاں اس جنگل میں خون خوار بھیڑے رہتے ہیں ۔۔۔۔ آئص نے بتایا تھا مجھے ۔۔۔۔۔۔رفا نے دونوں کو بتایا
چلو اندر چلتے ہیں مجھے تو بہت خوف آرہا ہے ۔۔۔۔ عابش نے کہا اور وہ تینوں اندر کی طرف چلے گئ ۔۔۔۔
ادیان کی کار سے باہر آتے ہوئے لرا نے عابش کو دیکھ لیا تھا ۔۔۔۔۔ لرا کو تو جلن ہونے لگی تھی عابش سے ۔۔۔۔ لرا کا بس نہ چلتا وہ ابھی عابش کا خون پی جاتی ۔۔۔۔ پھر خود ہی لرا ادیان کے پاس چلی گئ ۔۔۔۔۔۔۔ہم بھی اندر چلتے ہیں ادیان کا ہاتھ پکڑ لرا ادیان کے ساتھ اندر چلے گی۔ ۔۔۔۔ فل آواز میں میوزک چل رہا تھا کچھ لڑکیاں اور لڑکے ڈنس کررہے تھے ۔۔۔۔ کچھ سامنے پڑے صوفہ پر بیٹھے ہوئے ڈرنگ کررہے تھے ۔۔۔۔ عابش بھی وہی بیٹھ گی ۔۔۔۔ رفا اپنے بوائےفرینڈ کے پاس چلی گئ تھی ۔۔ سوزین وہی عابش کے ساتھ بیٹھ گئ تھی ۔۔۔۔ اور جید کو دیکھ رہی تھی پر جید نظر نہیں آرہا تھا۔ ۔۔۔ جید کو ڈھونڈ رہی ہو ۔۔۔۔وہ دیکھو وہ رہا جید ۔۔۔ جید وہاں کچھ لڑکیوں کے ساتھ ڈنس کررہا تھا۔ ۔۔۔ عابش نے بولتے ہوئے آنکھوں سے اشارہ کیا سوزین دیکھتے ہی فورا کھڑی ہوگئ میں لیٹ کیا آئی اس کو تو موقع مل گیا ۔۔۔ عابش نے بولتے ہوئے آنکھوں سے اشارہ کیا سوزین دیکھتے ہی فورا کھڑی ہوگئ میں لیٹ کیا آئی اس کو تو موقع مل گیا ۔۔۔ ابھی پوچھتی ہوں اس۔ ۔۔۔سے بولتی ہوئی چلے گئ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔عابش کے ہونٹ پر مسکراہٹ چھاگی۔ ۔۔ اور ایک ہی پل میں ساری مسکراہٹ غائب ہوگی ۔۔۔۔سامنے سے لرا کو ادیان کے ساتھ آتے دیکھا تو ۔۔ ۔ ۔۔۔۔ ایک لمحہ کے لیے عابش کی آنکھیں ادیان کی آنکھوں کی سے ملی عابش نے اپنی نظرے پھیر لی تھی ۔۔۔۔ ادیان کے دل کو کچھ ہوا تھا عابش کا اس طرح سے نظرے پھیرنے سے ۔۔۔۔ لرا یہ سب نوٹ کررہی تھی ۔۔۔ ادیان چلو ہم بھی ڈنس کرتے ہیں ادیان کا ہاتھ پکڑ کر وہاں لے گئ۔ ۔۔۔ جہاں سب ڈنس کررہے تھے ۔۔۔ ادیان فیل حال لرا پر نظر رکھنا چاہتا تھا اسلیے اُس کے ساتھ ڈنسنگ فلور پر چلا گیا ۔۔۔۔ وہاں بہت سے لڑکا لڑکی ڈنس کررہے تھے ادیان لرا کے ساتھ ڈنس کرتے ہوئے اُس کا مائنڈ ریڈ کرنا چاہتا کہ اس کا کیا پلان ہے ۔۔۔۔ اور وہ جان گیا تھا ۔۔۔۔ لرا عابش کا سچ میں خون پینے کا سوچ چکی تھی ۔۔ لرا تم کس کا خون پیو گی آج ۔۔۔۔ ادیان نے لرا کی آنکھوں میں دیکھ کر پوچھا۔ ۔۔۔ تم خود دیکھ لینا۔ ۔۔۔۔ لرا کی آنکھوں کا رنگ لال ہوگیا تھا ۔۔۔۔ اوکے ۔۔۔۔ بلیک جینز پر گیرے رنگ کی شرٹ پر اُس نے بلیک ہوڈ پہن رکھا تھا وہ بہت ہینڈسم لگ رہا تھا ادیان کے کندھے پر ہاتھ رکھے وہ ادیان کے بہت نزدیک تھی ادیان کے ہاتھ لرا کی کمر پر تھا ۔۔۔ وہ دونوں سلو موش میں ڈنس کررہے تھے اور ادیان اُس سے کچھ بات بھی کررہا تھا عابش کا دل ٹوٹ گیا تھا یہ دیکھ کر ۔۔۔ ۔۔۔ آج ڈینس کسی وجہ سے نہیں آیا تھا۔ ۔۔ ورنہ وہ عابش کو اکیلے اس طرح نہ چھوڑتا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں تو گائس آپ لوگوں کو مزا آرہا ہے ۔۔۔۔ آئص نے پوچھا اور کچھ ہی دیر کے لئے میوزک روک گیا ۔۔۔ سب آئص کی طرف متوجہ ہوئے ۔۔۔۔ ماسک کپل ڈنس ہوگا آپ اپنی مرضی سے اپنا لیے Partner choose krlen .. ۔۔۔۔ وہ رکھے ٹیبل پر ماسک ۔۔۔۔ پھر پورے ہول کی لائٹ اوف ہوگی ۔ ۔ ۔ دھیمی دھیمی لائٹ اون ہوگی تھی جس میں سے کوئی کسی کو نہیں پہچان سکتا تھا کہ وہ کس کے ساتھ ڈنس کررہے۔ ۔۔۔ سب گرلز اور بوائز نے ماسک پہن لیا تھا اور ڈنس کرنا اسٹاٹ کر دیا تھا لڑا اس وقت کسی وجہ سے باہر گئی تھی ادیان نے ماسک سے چہرے کو کور کیا۔